Home > Articles posted by najeeb ullah najeeb
FEATURE
on Jan 28, 2021
356 views 1 sec

لقمان حکیم وہ حکیم گزرے ہیں جس کا ذکر قرآن حکیم جو حکمت و ہدایت کی کتاب ہے اس میں ہواہے علامہ مجلسی نے کتاب شریف بحار الانوار میں کتاب فتح کے حوالے سے حضرت لقمان سے ایک دلچسپ حکایت نقل کرتے ہیں کہ حضرت لقمان حکیم نے اپنے فرزند سے کہا اے میرے بیٹے […]

FEATURE
on Jan 27, 2021
223 views 0 secs

بسمہ تعالی قارئین محترم آپ پر ضرور عیاں ہوگیا ہوگا کہ آج میں کس موضوع پر بات کرنے والا ہوں ایک روسی کہاوت جو مجھے بہت اچھی لگی اور میں نے آپ تک پہنچانا ضروری سمجھا بات کچھ اس طرح ہے کہ ایک روسی شخص نے پاکستان کے بارے ایک کڑوے سچ کا انکشاف کیا […]

FEATURE
on Jan 26, 2021
174 views 0 secs

بسمہ تعالی اسلام علیکم ایک بزرگ خاتون جس کی ساری عمر دیہات میں گزری زندگی میں پہلی مرتبہ جہاز پہ سفر کرنے کا موقع ملا وہ کسی بیرونی ملک بیٹی اور داماد کو ملنے جارہی ہے ایک جوان کے ساتھ بیٹھنے کو سیٹ ملی جہاز کا عملہ کھانا لے کے آیا جس میں ہاتھ صاف […]

FEATURE
on Jan 25, 2021
439 views 0 secs

بسمہ تعالی ایک بادشاہ نے خواب میں دیکھا ہوا کچھ اس طرح کے اسکے سارے دانت ٹوٹ کے گر پڑے اس نے اپنے خواب کی تعبیر کے لئیے بہت سے لوگوں کو بلایا مگر کسی نے کچھ بتایا تو کسی نے کچھ سنایا بادشاہ نے ایک مفسر کو بلایا اور کہا کہ میں نے اس […]

FEATURE
on Jan 23, 2021
272 views 0 secs

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین حاضرین و ناظرین مرحوم مجلسی علیہ رحمہ نے امام جعفر الصادق علیہ سے نقل کیا کہ اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ کے ساتھ ایک سوچالیس پھل اور میوہ جات زمین پر بھیجے ان میں سے چالیس وہ پھل تھے جو مکمل طور پہ کھائے جاتے تھے جیسے انگور […]

FEATURE
on Jan 22, 2021
225 views 0 secs

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین حضرات قرآن مجید سورہ نور کی آیت نمبر ۲۳ میں بیان ہوا ہے کہ وہ لوگ جو پاک دامن بے خبر اور ایمان والی عورتوں پہ الزام لگاتے ہیں ان پہ اللہ تعالی کی لعنت ہے دنیا میں اور آخرت میں بھی اور ان کیلئے عذاب عظیم ہے روایت […]

FEATURE
on Jan 22, 2021
243 views 0 secs

بسمہ تعالی امام علی علیہ نے فرمایا اصدق ننجج سچ بولو تاکہ نجات پا جاو ابو عمر نیک اور صالح انسان تھے کہتے ہیں میری والدہ انتقال کر گئیں میرا ث میں مجھے ایک مکان ملا میں نے وہ مکان بیچ دیا اور حج کی خاطر میں مکہ کی طرف روانہ ہوا جس وقت میں […]

FEATURE
on Jan 20, 2021
343 views 0 secs

بسمہ تعالی،اسلام علیکم تمام قارئین و ناظرین امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے جیسا کہ آج کا دور مشکلا ت کا گھر بن گیا ہے اور گناہوں کی آماج گاہ ہے سارے لوگ مہنگائ اور بے سکونی کا رونا رو رہے ہیں اس کے لئیے کوی راہ حل نظر ہی نہیں آرہا ہے تو […]

FEATURE
on Jan 19, 2021
509 views 0 secs

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گےقارئین محترم انسان کا عام دستور ہے جب خوش حالی کے بعد اس سے کوئ نعمت مل جاتی ہےتو وہ ما یوس ہو جاتا ہے یعنی وہ صبر نہیں کر پاتا لیکن جب اس کو دکھ درد کے بعد آرام وسکون ملتا […]

FEATURE
on Jan 18, 2021
485 views 0 secs

اسلام علیکم تمام قارئین محترم امید کرتے ہیں خیریت سے ہوں گے دعا ہے کہ ہمیشہ اپنوں کے ساتھ خوش رہو ایک نیک آدمی جو کہ ایک مسلمان کا بیس ہزار کا مقروض تھا جو کہ اس وقت اسکا ادا کرنا مشکل تھا اور وہ قرض دار اس سے قرض کا مطالبہ کر رہا تھا […]

FEATURE
on Jan 17, 2021
233 views 1 sec

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین یقینا خیریت سے ہوں گے جیسا کہ ہماری آج کی بحث جس چیز کے بارے میں ہے وہ ٹائٹل سے عیاں ہےامام جعفر صادق کے اصحاب میں سے ایک صحابی نے عرض کیا مولا میرے بھائیوں اور چچا زاد بھائیوں نے میرے لئیے گھر میں لینا دشوار کردیا ہے […]

FEATURE
on Jan 17, 2021
278 views 0 secs

اسلام علیکم تمام قارئین کرام امید کرتے ہیں آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں میں مشغول ہوں گئے ایک دن پیغمبر اکرم خانہ کعبہ کا طواف کر رہے تھے کہ ایک شخص کو دیکھا جو خانہ خدا کا غلاف پکڑ کے رو رہا ہے اور دعا مانگ رہا ہے اور کہہ رہا ہے […]

FEATURE
on Jan 15, 2021
169 views 0 secs

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام نا ظرین و قارئین امید خدا سے آپ خیریت سے ہو نگے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور اپنے چوبیس گھنٹوں میں سے پانچ منٹ ان تحریروں کو بھی ضرور دیکھے ہوں گے قارئین کرام شیخ صدوق نے اپنی کتاب امالی میں ایک واقع بیان کیا کہ […]

FEATURE
on Jan 14, 2021
177 views 0 secs

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین محترم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے جناب فاطمہ زہرا صہ فرماتی ہیں کہ ایک روز میرے بابا حضرت محمد صہ میرے پاس آئے اور وہ وقت سونے کا تھا میں نے سونے کا ارادہ کیا ہوا تھا میرے بابا نے مجھے مخاطب ہو کے فرمایا فاطمہ بیٹی […]

FEATURE
on Jan 12, 2021
149 views 0 secs

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین برادر ان و خواہران امید ہے کہ آپ بفضل خدا خیریت سے ہوں گے قارئین حضرات پرانے وقت کی بات ہے کہ ایک سنار جو کہ کسی دوسرے ملک کہ رہنے والا تھا وہ لاہور آتا ہے اور اسکے پاس قیمتی سامان موجود ہے جس میں ایک قیمتی موتی […]

FEATURE
on Jan 11, 2021
224 views 0 secs

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین حضرات امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنی اپنی مصروفیات میں مصروف ہوں گے ایک ڈاکو نے اپنا واقع خود بیان کیا کہ میں جب چوتھی کلاس میں تھا تو ایک دن میری پینسل مجھ سے گم ہوگئ میں نے جب اپنی والدہ کو بتایا تو انہوں […]

FEATURE
on Jan 9, 2021
236 views 0 secs

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین حضرات امید ہے آپ بفضل خدا خیریت سے ہوں گے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر انسان اس دور میں چاہتا ہےکہ وہ خوش رہے اوروہ ہر طرح کی خوشی کی تلاش میں ہوتا ہے اور وہ ہر طرح کے حربے آزماتے ہیں خوش رہنے کیلئےہم ذہن دوست […]

FEATURE
on Jan 7, 2021
226 views 0 secs

بسمہ تعالیٰ گناہوں کا کفارہ امید ہے آپ سب قارئین بحکم خدا تندرست ہوں گے اور خصوصاہم جیسے حقیر بندوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہونگے اگر نہیں رکھتے تو برائے کرم ضرور یاد رکھا کریں جیسا کہ آپ کو معلوم ہو گیا ہو گا کہ ہماری آج کی گفتگو کیا ہے جی قارئین […]

FEATURE
on Jan 5, 2021
352 views 0 secs

بسم اللہ الرحمن الرحیم جیسا کہ آپ سب قارئین کو معلوم ہے کہ آج کل کابغیر کسی خرچ کئے مفت میں حاصل کیا جانے والا شعبہ بھکاریوں والا ہےیہ شعبہ بھت ہی وسیع وعریض ہے یہاں کچھ بھکاریوں نے تو ملین روپے بنا لئے ہیں جیسا کہ آپ نے نیٹ پہ وائرل ہونے والے شوکت […]

FEATURE
on Jan 3, 2021
231 views 1 sec

بسم الرحمن ارحیم صحت ودولت تمام ناظرین وحاضرین اسلام وعلیکم جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ صحت و دولت کتنی اہمیت والی ضروری چیزیں ہیں جن کے بنا ھماری زندگی کتنی مشکل ہے شاید کہ ممکن ہی نہیں اگر ہماری زندگیمیں صحت نہ ہو تو اس سے انسان کو بہت ساری مشکات و پریشا نیوں […]