Home > Articles posted by
FEATURE
on Jul 5, 2021

حلال جانور کے سات اجزاء نص حدیث سے ممنوع ہیں۔ حدیث پاک میں آتا ہے : ما يحرم اکله من اجراء الحيوان سبعة الدم المسفوح والذکر و الانثيان، والقبل والغده والمثانه، والمرارة. جانوروں کے سات اجزاء کھانا حرام ہے۔ 1۔ بہتا ہوا خون، 2۔ آلہ تناسل، 3۔ خصیے، 4، پیشاب کی جگہ (فرج)، 5۔ گلٹی، […]