Home > Articles posted by Rahim Haider
FEATURE
on Feb 2, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 02 فروری، 2021 ڈر دن بھر دیوٹی کرنے کے بعد رات کو میں گھر واپس آیا. تو میں دیکھا میرا بیٹا جس کی عمر پونے تین سال ہے.مجھے ہر روز گھر کے دروازے پر ویلکم کرنے آتا تھا،اُس روز جب میں گھر پہنچا تو وہ دروازے پر مجھے ویلکم کرنے نہیں آیا.میں نے […]

FEATURE
on Jan 31, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 30 جنوری، 2021 آن لائن خریداری اور اس کے نقصانات جب سے انسان نے ترقی کی منازل طے کرنا شروع کی ہیں.تب سے ہر گزرتے دن کے ساتھ اس دنیا میں روز نئی نئی ایجادات رونما ہورہی ہیں. اس میں کوئی شک نہیں کہ انٹرنیٹ،کمپیوٹر،موبائل اور ٹیکنالوجی سے بھرپور اس دور نے انسان […]

FEATURE
on Jan 26, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 25 جنوری، 2021 اللہ کا دوست ایک شخص ایک دن مسجد میں بیٹھ کر اللہ تعالی سے عرض کرنے لگا،یا باری تعالی میں نے آپ کی کتاب میں پڑھا ہے آپ کچھ لوگوں کو اپنا دوست بنا لیتے ہو۔ میں جاننا چاہتا ہوں وہ لوگ کون سی قسم کے ہوتے ہیں اور کیسے […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 20 جنوری، 2021 تماشا…. حضرت شہباز قلندرؒ سرکار کہیں تشریف لے جا رہے تھے تو ایک شخص کو دیکھا جو ریچھ لیے جا رہا ہے۔ آپ سرکار(رح) نے اُس سے پوچھا تم کون ہو۔؟ تو اس نے جواب دیا میں قلندر ہوں۔اس دور میں ڈگڈگی کی آواز سے ریچھ کا رقص یا تماشہ […]

FEATURE
on Jan 18, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 18 جنوری 2021 ڈھول میں ایک ایسے شخص کو جانتا ہوں جو اعلی تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک امیر ماں باپ کی اکلوتی اولاد بھی ہے. اتنے امیر باپ کی اولاد ہو کر پھر بھی نکما تھا۔اور اس کی سوسائٹی بھی کچھ اچھی نہ تھی،میں نے ایک دن اس کی وجہ […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 15 جنوری 2021 صحت کے راز ایک بار حضرت موسؑی علیہ سلام نے اللہ تعالی سے سوال کیا،اے اللہ میں آپ سے سب سے زیادہ کیا دُعا مانگا کروں۔۔؟ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا.. اے موسیؑ تم مجھ سے صحت مند رہنے کی دُعا کیا کرو. جب میں نے اس حدیث قدسی کو […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 14 جنوری2021 انسان کی خواہش ہر لمحہ انسان کے سوچنے سمجھنے اور محسوس کرنے کا انداز تبدیل ہوتا رہتاہے. انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کے سب بہتر ہونا چاہیے.لیکن وہ خود کسی کے ساتھ کچھ اچھا کرنا نہیں چاہتا.انسان چاہتا ہے،مجھے زندگی میں وہ تمام آسائشیں ملیں اور وہ اُنہی آسائشوں میں […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 11-جنوری-21 واٹس ایپ نوٹس 1992 میں یوکرائن میں یہودیوں پر ظلم شروع ہوگیا۔پھر دونوں ماں بیٹا نے اپنی ضرورت کا سامان پیک کیا، اور بیٹے کی چند کتابیں بیگ میں ڈالیں اوریوکرائن سے امریکہ کی ریاست کیلیفونیا میں شفٹ ہوگئے۔ حالات اس قدر خراب تھے کہ کھانا کھانے کے لیے بھی پیسے نہ […]

FEATURE
on Jan 8, 2021

تحریر:رحیم حیدر 07 جنوری، 2021 گزشتہ 3 برس سے میں قرآن مجید کو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنے کا شرف حاصل کررہا ہوں. قرآن مجید اللہ کی آخری کتاب ہے،جو لوگوں کی ہدایت کے لیے اتاری گئی،جس کا ایک ایک لفظ اپنے اندر گہرائی،نور و ہدایت لیے ہوئے ہے. جو بنی نوع انسان کو […]

FEATURE
on Jan 8, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 08 جنوری، 2021 مکوڑا سیاہ رنگ میں پایا جانے والا مکوڑا جیسے آپ نے اکثر زمین پر یا پھر قربستان میں رینگتے ہوئے دیکھا ہوگا.چاہے آپ اس مکوڑے کو دن میں یا رات کے کسی بھی حصے میں دیکھیں.یہ مسلسل آپ کو رینگتا ہوا اور اپنی منزل پر گامزن چلتا ہوا ہی نظر […]

FEATURE
on Jan 6, 2021

تحریر:-رحیم حیدر 06 جنوری، 2021 سیاست میرے ایک بہت اچھے کلاس میٹ دوست نے ایک روز مجھ سے کہنے لگا. یار یہ کیا تم مختلف ٹاپکس پر آرٹکلز لکھتے ہو. ہمارا ملک میں اتنے سارے پرابلمز میں گھیرا ہوا ہے،کبھی تم نے اُن پر کیوں کچھ نہیں لکھا میں۔؟ اپنے دوست کی بات کو سن […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

تحریر:رحیم حیدر 01-جنوری-2021 جب سے کرونا وائرس کی شدت میں کچھ کمی آئی حکومت نے بھی کچھ نرمی برتنےکی ہمت کی اور تمام تعلیمی ادارے اور امام بارگاہوں اور مساجد کو حکومت کی طرف سے جاری (کرونا ایس او پیز) کی بنیاد پر کھولنے کا اجازت دی تھی.لیکن گزشتہ دونوں ملکی حالت کے پیش نظر […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

شام کے 4 بجے تھے اور میں آفس کے کام کو مکمل کرنے کی کوشش میں تھا.اس دوران میں ہلکا سا سر درد بھی محسوس کر رہا تھا.کیونکہ میری ڈیوٹی ختم ہونے میں ابھی کافی وقت باقی تھا،اور میرے لیے سر درد کے ساتھ ڈیوٹی کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے. میں اپنی کُرسی سے […]