Home > Articles posted by Muhammad Saeed
FEATURE
on Feb 27, 2021

دنیا کے مشہور ترین کوہ پیما جارج میلوری سے ایک مرتبہ اخبار نویس نے سوال کیا کہ آپ آخر ماونٹ ایورسٹ کی بلند ترین چوٹی پر کیوں چڑھنا چاہتے ہیں تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا اس لیے کہ وہ موجود ہے کسی پہاڑ کی چوٹی پر چڑھنا کسی سڑک یا باغ میں چہل […]

FEATURE
on Feb 19, 2021

دہشت گردی کیا ہے؟ اور اس سے کیا نقصان ہوا پچھلے 18 سال سے پاکستان دہشت گردی جیسی بہت بُری بیماری کا شکار تھا۔ عام لوگوں پر ظلم و ستم اور بے گناہ لوگوں کو مارنے والے بد خصلتوں کو دہشت گرد کہتے ہیں۔ جو بِلا وجہ کسی دوسرے انسانوں پر بہت بُرا سلوک کرتے […]

FEATURE
on Feb 9, 2021

جہاں انسان اکٹھا ہو کر کسی ایک جگہ پہ رہتے ہوں اُسے معاشرہ کہتے ہیں۔ کسی بھی معاشرے کی پہلی اہم ترین رکن فرد ہے۔ معاشرہ مختلف افراد کے آپس مین میل جول تعلقات اور لین دین سے بنتا ہے۔ افراد مل کر معاشرہ بناتے ہیں۔ اور اپنے اپنے عمل سے اُسے ترقی ریتے ہیں۔ […]

FEATURE
on Feb 8, 2021

کرپشن کیا ہے؟ کرپشن بہت بُری بیماری ہے۔ جو کہ ایک بار کسی کو بھی لگ جائے تو وہ اپنے اعمال اور دوسروں کی زندگی تباہ کردیتا ہے۔ کرپشن روپیہ ، پیسا ، مال کی ہیر پھیر کو کہتے ہیں۔ جیسا کہ جس کام کی تاریخ گزر جانے کے بعد لوگ مال دے کر کرعاتے […]

FEATURE
on Feb 4, 2021

موبائل فون دورِ جدید کی سب اہمیت والی ڈیوائس موبائل فون ہے، آج کے اس تیز رفتار دور میں اس کا استعمال بہت عام ہوچکا ہے پہلے دور میں لوگ ٹیلی فون استعمال کرتے تھے جو بہت مہنگا پڑتا تھا لیکن سائنسدانوں کی محنت اور لگن کی بدولت ٹیلی فون کو موبائل فون کی شکل […]

FEATURE
on Jan 25, 2021

آلودگی پر ایک نظر ہمارے ملک میں آلودگی کا مسئلہ بہت زیادہ ہے۔ ترقی یافتہ ملکوں کی نسبت دوسرے ممالک میں آلودگی کا مسئلہ بہت بڑھ رہا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ آبادی میں اضافہ ہے، اور ہمارے ملک میں لوگوں کا اس کے بارے میں لا علم ہونا اور شہروں کا اس […]

FEATURE
on Jan 22, 2021

ھنظم وضبط کیا ہے؟ ترتیب اور اپنی وقت پر کام کرنے کو نظم و ضبط کہتے ہیں۔ اور نظم و ضبط زندگی کا ایسا اصول ہے، جس کو لاگو کرنا لازمی ہے نظم و ضبط کے اصول کو اپنا کرہی ہم زندگی کی دوڑ میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ اس لیے ہمیں زندگی میں نظم و […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

فرسٹ ایڈ کا کیا مقصد ہے فرسٹ ایڈ یعنی ابتدائی طبی امداد کو کہتے ہیں۔ کہ کسی بھی حادثات کی وجہ سے جو چوٹ آتی ہے اس کو بچانے کے بارے میں اقدامات کو فرسٹ ایڈ یا ابتدائی طبی امداد کہتے ہیں۔ مثلاً حادثات کی صورت میں یا کسی جانور کے کاٹنے کی وجہ وغیرہ […]

FEATURE
on Jan 20, 2021

پی ڈی ایم کا ردِعمل حکومت کے ڈھائی سال مکمل ہونے کے بعد اپوزیشن کی جماعتوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا اور حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے لگے ایسے میں اپوزیشن کی 11 جماعتوں نےفیصلہ کیا کہ اکٹھا ہو کر ہم اس حکومت کو ختم کریں تاکہ عوام کو وہ سستی چیزوں کی […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

کتاب کا انسانی زندگی میں کردار انسان کا کتابوں کے ساتھ لگاو صدیوں پرنا ہے اس لیے انسان کی زندگی میں کتابوں کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ کتاب انسان کا ایک وفادار دوست ہے۔ جو بھی کتاب کے پڑھنے کا شوق رکھتا ہے۔پھر کتاب اس کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑتی، اور انسان کو آگے […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

دودھ صحت کیلئے کتنا ضروری یہ ایک مکمل غذا ہے۔ اس سے بہت سارے جانداروں کی نشونما ہوتی ہے۔ دودھ صحت کیلئے بہت زیادہ ضروری ہے۔ کیونکہ یہ طاقت کا خزانہ ہے، یہ انسانی جسم کی اچھی طرح نشونما کے ساتھ ساتھ ہڈیاں مضبوط کرتا ہے، دانت مضبوط ، دل کو طاقت، سارے جسم کو […]

FEATURE
on Jan 16, 2021

الیکشن اور جیتنے کے بعد کے مسائل 2018 الیکشن کے بعد جیت کر ایک پارٹی جو ابھر کے سامنے آئی وہ پچھلے تقریبا 22 سال سے محنت کر رہی تھی۔ آپ باخوبی سمجھ گئے ہوں گئے پی ٹی آئی ، یعنی پاکستان تحریک انصاف ہے۔ اس پارٹی کے بانی عمران خان صاحب ہیں۔جو موجودہ وقت […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری جب کہ آپ کو معلوم ہے۔ کہ کرونا وائرس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اسی بیماری کی وجہ سے ساری دنیا کے بہت بڑے بڑے ادویات بنانے والے ادارے اس کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ اس کا حل تلاش کیا جائے کوئی ایسی […]

FEATURE
on Jan 14, 2021

جدید دور تیز ترین اور نئی چیزیں متعارف کروانے کو جدید دور کہتے ہے۔ اور اس تیزی کے دور میں انٹرنیٹ ایک ایسی ایجاد ہے جس کی وجہ سے دنیا کے بہت سے کام بدل گئے۔ مثال کے طور پر ایک دوسرے سے رابطہ برقرار رہتا ہے، یہ انٹر نیٹ کمپیوٹر، موبائل، اور دوسری چیزوں […]

FEATURE
on Jan 13, 2021

صحت ہر انسان کیلئے ضروری پاکستان میں بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ صحت بھی ہے۔ کرونا کے نام پر لوٹ مار جاری ہے۔ اس کے علاوہ مہنگے علاج مہنگی ادویات نے لوگوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے۔ پرائیوٹ ہسپتالوں میں کیا کیا مسائل ہے، بے ضابطگی، غلط انتظام اور بہت سے قانون […]

FEATURE
on Jan 12, 2021

پھل اور سبزیوں کا ہماری صحت پر اثر اور ان کے فوائد ہماری زندگی میں پھلوں اور سبزیوں کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ ہماری زندگی میں پھل اور سبزیوں کا روزہ مرہ استعمال ہوتا ہے۔ پھل اور سبزیاں ہماری لیے بہت دور گائوں سے لائی جاتی ہیں۔ جو کے کسانوں کی محنت سے حاصل ہوتی […]

FEATURE
on Jan 9, 2021

دیہاتی اور شہری زندگی پاکستان میں بہت سے دیہات، گائوں، قصبے اور شہر آباد ہیں۔ جو کہ اپنی کسی نہ کسی خوبی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ پاکستان کے تقریباَ 55 فیصد لوگ دیہی علاقوں میں رہتے ہیں۔ اور 45 فیصد لوگ شہری علاقوں میں رہتے ہیں۔ دیکھا جائے تو دیہی اور شہری زندگی میں […]

FEATURE
on Jan 9, 2021

Jورزش کے فوائد ورزش انسان کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔ اس سے انسان چاک وچوبند رہتا ہے اور اس کے تمام اعضاء درست کام کرتےہیں۔ ورزش کرنے سے دماغ تیز ، نظر تیز، سانس اور دوسرے مسلز مضبوط ہوتے ہیں۔ بال نہیں گرتے، انسان سدا جوان رہتا ہے۔ انسان کو کوئی بھی بیماری […]

FEATURE
on Jan 7, 2021

طلباء و طلبات کا موجودہ وقت میں نظامِ تعلیم استاتذہ اکرام بہت محنت کررہے ہیں آج کے جدید دور میں تعلیمی نظام چلانا بہت زیادہ مشکل ہے کیونکہ لوگ بہت تیز دور میں جی رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کا وقت ہے۔ اور اس وقت تو لوگ آن لائن بہت کچھ سیکھ رہے اور تیز چل رہے […]

FEATURE
on Jan 6, 2021

محنت کی برکتیں محنت کرنے والے سے اللہ پاک بھی خوش ہوتے ہیں۔ اور لوگ بھی عزت و تقریم سے دیکھتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ سب مل کر کام کریں تاکہ ملک ترقی کرے اور ہمارے ملک کا نام اور کام دوسرے ملکوں میں بھی اُنچا ہو۔ اور محنت ہی میں برکت ہوتی ہیں۔ پختہ […]

FEATURE
on Jan 5, 2021

درخت لگانے کو شجر کاری کہتے ہیں۔ پاکستان میں شجر کا کی بہت ضرورت ہے۔ شجر کاری ماحول کو خوبصورت و دلکش بنا دیتی ہے۔ درخت دنیا کے جانداروں کو چھاوں مہیا کرتے اور اُن کی خوارک بھی اسی سے پیدا ہوتی ہیں انسان بھی اسی سے پھل حاصل کرتے ہیں۔ ان کی خوشبو سے […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

کرونا وائرس ایک عالمی وباء ہے اور ایک ایسا وائرس ہے جو انسان کے جسم پر بہت تیزی سے اثر کرتا ہے جس سے انسانی جسم میں بہت سی تبدیلیاں آتی ہے۔ اس بیماری کا دوسرا نام کوویڈ 19 وائرس ہے س سے انسان کے پھیپڑے متاثر ہوتے ہیں۔ یہ بیماری زیادہ لوگوں میں ایک […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

غریبوں کی مدد کرنا ہمیں ملک پاکستان کے غریب عوام کی مدد کرنی چاہیے۔ اور غریب لوگوں سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیے،اور ایسے غریب لوگوں کی مدد کرنی چاہیے کہ جو سفید پوش ہوں،جو کسی سے نہیں مانگتے ڈھونڈ کر ایسے لوگوں کی مدد کرنی چاہیے۔ جب ہم کسی ضرورت مند کی مدد […]