Home > Articles posted by صلاح الدین ابوصلاح چمن
FEATURE

قیامت کے دن زیادہ سے زیادہ کن لوگوں کو عذاب ہوگا؟ الجواب۔حضرت علی بن طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن میں اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا حضور نبی کریمؐ کے پاس گئے تو سرکار مدینہؐ رورہے تھے تو ہم نے آپؐ سے رونے کا سبب پوچھا تو سرکار مدینہؐ نے […]

FEATURE

مولوی صاحب تقوٰی کا طلبگار ہوں کوئی عمل بتا دیں تاکہ متقی بن جاؤں ؟ الجواب۔ہر عمل میں احتیاط کرو ہر عمل کے بعد دعا کرو اللہ آپ کو نیک بندہ بنا دیں گا آپ کے دنیا میں سب حاجات پورے فرمائے گے امانت داری کی وجہ سے دل کی ہر تمنّا پوری ہوگی۔ سنوی […]

FEATURE

سوال نیک عمل اور زیادہ عمل کے لیے کوئی نسخہ ہے؟ الجواب۔نیت سے عمل خود بہ خود زیادہ ہوجاتاہے۔ امام احمد بن حنبلؒ کا ایک پڑوسی لوہار تھا وہ فوت ہوگیا اس کو کسی نے خواب میں دیکھا پوچھا جی آگے کیا بنا ربّ العزت کی رحمت ہوگئی اور مجھے بخش دیا گیا اور مجھےاحمد […]

FEATURE

سوال وہ کونسا عمل ہے جو انسان کو معلوم نہیں ہےاور فرشتوں نے بھی نہیں لکھا ہے اور مسلمان اسی عمل سے جنت جائیگا ؟ الجواب۔ایک روایت میں ہے کہ ایک بندہ قیامت کے دن اللہ ربّ العزت کے حضور پیش کیا جائے گا اس کے حق لینے والے بہت ہوگے جب ان کو ان […]

FEATURE

سوال ہماری مسجد میں نماز کے بعد حدیث کی کتاب پڑھی جائے؟ نماز کے بعد حدیث پڑھنے کی فضیلت الجواب۔اللہ تعالیٰ نے عرش معلٰی کے نیچے ایک نور کا شہر پیدا کیا ہے اور وہ اس دنیا کی مثل ہےاس میں موتی زمرد اور یاقوت کے ہزار درخت ہیں اور جب قیامت کا دن ہوگا […]

FEATURE

سوال۔حلال مال کیسے آتا ہے؟ الجواب۔لوگوں کے سامنے ہر وقت حرام کمائی کی جو وعید نقصان ہےوہ بیان کرنا ۔مثلاً۔حاجی صاحب جب لبیک شروع کرتاہے آسمان سے ندا ہوتا ہے لالبیک مت آؤ۔ اس کا حج قبول نہیں ہوتا ہے جو حاجی صا حب حرام مال سے حج کرتا ہے جو نمازی بغیر وضو کے […]