Home > Articles posted by
FEATURE
on Dec 20, 2021

چمکتی ہوئی جلد کے گھریلو علاج آپ کے باورچی خانے میں بہت سے اجزاء ہیں جو آپ کی جلد کی خوبصورتی کو بحال کر سکتے ہیں اور چمکدار جلد پیش کر سکتے ہیں۔ اگرچہ یہ گھریلو علاج سائنسی طور پر ثابت نہیں ہوئے ہیں، لیکن یہ لوگ چمکدار جلد کے حصول کے لیے کافی عرصے […]

FEATURE
on Dec 1, 2021

بِتا تو دی ہے مگر زِیست بار جیسی تھی تمام عُمر مِری اِنتظار جیسی تھی حیات کیا تھی، فقط اِنتشار میں گُزری گہے تھی زخم سی گاہے قرار جیسی تھی مِلا ہُؤا مِری چائے میں رات کُچھ تو تھا کہ شب گئے مِری حالت خُمار جیسی تھی تُمہاری یاد کی خُوشبُو کے دائروں میں رہا […]

FEATURE
on Nov 12, 2021

بر صغیر پاک و ہند کی آزادی سے قبل حکومت برطانیہ اپنی حکومت کی مضبوطی اور استحکام کیلئے مختلف کام کرتی رہی تھی۔ اس میں کبھی اس کا جھکاؤ ہندوؤں کی طرف ہوتا اور کبھی مسلمان کی طرف۔ برطانیہ نے 1909ء میں دستوری اصلاحات کے ذریعے چند کونسل ممبر کے الیکشن کی اجازت دی تھی۔ […]

FEATURE
on May 4, 2021

آج کے دور میں لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ دوسرے لوگوں کو تنگ کرنا ہے. خصوصاً رانگ نمبر کے ذریعے. اور افسوس اس بات کا ہے کہ لوگ ایسے رانگ نمبرز کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں.اسی سلسلے میں میری ایک دوست کی کہانی اسی کی زبانی حاضر ہے. قصہ کچھ یوں ہے کہ جب میں […]

FEATURE
on May 4, 2021

میں اور میرا شوہر بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے. ہمارے ہاں اولاد نرینہ بھی ہوئی اور اولاد نورینہ بھی. وقت گزرتا گیا اور بچے تھوڑے بڑے ہو گۓ. ہم اتنے صاحب استطاعت نہ تھے. لیکن اس سے بڑھ کر بچوں کی پرورش کی. ان کو اچھے تعلیمی اداروں میں تعلیم دلوائی. غرض یہ کہ […]

FEATURE
on May 2, 2021

“جان آپ کبھی دور تو نہیں ہوں گے نا؟ نہیں ایسا سوچنا بھی مت.. “کبھی چھوڑ کر تو نہیں جائیں گے نا؟” نہیں پگلی کبھی بھی نہیں.. “وعدہ؟” پکا وعدہ میری گڑیا.. “اگر چھوڑ گئے تو؟” اب میں دانت بھی توڑ دوں گا.. پکا وعدہ کیا ہے نا میری جان..  کبھی نہیں چھوڑوں گا.. !! […]