Home > Articles posted by کرامت علی شریعتی
FEATURE
on Jan 16, 2021
143 views 0 secs

علم لفظ سے مراد پانچوں شرائط میں سے چار کے مطابق تھیوریوں کا ایک مجموعہ ہے یہ ممکن ہے کہ ان کے مابین کسی موقع پر غور کیا گیا ہو اور یہ مختلف مواقع ہیں جو علوم سے جدا ہوتے ہیں وہ ایک دوسرے کو الگ اور تفریق کرتے ہیں اور یہ بھی مختلف امور […]

FEATURE
on Jan 13, 2021
281 views 6 secs

عشق مثبت خوشی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ گہری جذبات ، لطیف پیار ، یا شدید دلکشی کا موضوع ہے جس کی ذات اور تصورات کی کوئی حد نہیں ہے اور وہ ناقابل تصور محل وقوع میں ظاہر ہوسکتے ہیں اچانک عشق- اصطلاح Agape ابتدائی عیسائیوں (اور خاص طور پر یونانیوں ، یونانی لفظ کی جڑ) […]

FEATURE
on Jan 8, 2021
498 views 0 secs

جس دنوں میں بنی اسرائیل کی طاقت و قدرت زوال کا شکار تھی،ایْسے میں مسند قضاوت حضرت سموئیل نبی خدا نے سنبھالی ،اعتقادات میں رونما ہونے والے انحرافات کی اصلاح فرمائی اور بنی اسرائیل کو متحد کیا،مختلف علاقوں کا سفر کرکے لوگوں کو بیدار کیا اور خدا کے حضرت موسیٰ سے کئے ہوئے وعدہ پر […]

FEATURE
on Jan 5, 2021
135 views 0 secs

دریائے دجلہ و فرات کے درمیان واقع علاقہ کو بین نہرین کہا جاتا ہے۔ بین نہرین یا بابل انسانی تھذیب و تمدن کا ایک عظیم گہوارہ رہا ہے۔ قدیم اقوام کی طرح بین نہرین میں بھی دین کی طرف رجحان موجود تھا۔مختلف خداؤن کی عبادت کی جاتی تھی، گوناگوں اعتقادات کی وجہ سے تصادم اور […]

FEATURE
on Jan 2, 2021
215 views 0 secs

انگریزی کلیسا تاریخ عیسائیت میں خاصی اہمیت رکھتا ہے۔چھٹی صدی عیسوی کے اواخر میں اگسٹائن کی کوششوں سے عیسائیت برطانوی سرزمین پر پہنچی اور یہاں رومی کلیسا کی ایک شاخ قائم کردی گئی۔سولہویں صدی عیسوی تک رومی اور انگریزی کلیسا کا الحاق قائم رہا ۔ برطانیہ میں اصلاح مذھب کی بہت سی تحریکیں چلیں لیکن […]

FEATURE
on Dec 31, 2020
289 views 0 secs

عرب،عبرانی،آشوری،بابلی اور آرامی اقوام بنیادی طور پر سامی نسل سے تعلق رکھتی ہیں۔عبرانی قوم جزیرۃ العرب کے شمالی علاقوں میں صحرائی زندگی بسر کرتی تھی۔جہاں پانی میسر آیا وہاں خیمہ زن ہوجاتی تھی ۔عبرانیوں کی معاشرتی اور اجتماعی زندگی کی باگ دوڑ قبیلہ کے سردار کے ھاتھ میں ہوتی تھی۔عبرانی کو عبرانی کہنے کی وجہ […]

FEATURE
on Dec 30, 2020
322 views 1 sec

ذکر الٰھی انسان کو نسیم فرحت بخش ،حیات معنوی عطا کرتا ہے ۔انسان کاخستہ دل یاد خدا سے لذت اور طراوت حاصل کرتا ہے۔جو انسان ہمیشہ یاد خدا میں رہے گا اور اپنے آپ کو اللہ کی طر ف نیازمند اور اپنے فقر کا احساس کرے گا وہ کبھی بھی رذائل اخلاقی اور گناہ میں […]