سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی کو شادی کا تحفہ کیا دیا ۔

بے نظیر بھٹو کی بڑی بیٹی کو اپنے آبا جی یعنی آصف علی زرداری صاحب سے ملنے والا شادی کا تحفہ کیسا ہوگا ۔

بختاور بھٹو زرداری کو اپنی شادی پر اپنے والد کی طرف سے ملنے والا تحفہ اتنا بڑا ہے کہ بختاور بھٹو کو چل کر جانا پڑے گا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے بختاور بھٹو کی شادی پر تحفے میں گھر دینے کا اعلان ۔

بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر ملنے والا تحفہ والا جو گھر ہے بلاول بھٹو زرداری کے احاطے میں تعمیر ہوا ہے ۔ اور بلاول بھٹو زرداری کو بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری والا پورشن دیا گیا ہے ۔

اتنا ہی نہیں بلکہ سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو کے لیے بھی گھر تعمیر کیا جارہا ہے ۔ گھر کی تعمیر تقریبا مکمل ہونے والی ہے ۔

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری صاحب کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا آغاز بلاول ہاوس میں کیے جانے والا محفل میلاد سے ہو چکا ہے

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا ۔ شادی میں آنے والے مہمانوں کی تعداد تین سو سے کم ہوگی ۔ اور 300 سے کم ہی لوگوں کو مدعو کیا جائے گا ۔

بختاور بھٹو زرداری کا نکاح 29 جنوری کو ہوگا جبکہ ولیمہ 30 جنوری کو ہوگا ۔ ہماری دعائیں ہیں کہ محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو ہمیشہ اپنی زندگی میں خوش اور کامیاب رہے ۔

شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *