ویب سائٹ سے پیسے کمائیں

In عوام کی آواز
January 28, 2021

اسلام وعلیکم!
دوستوں آج میں آپ کو ایک ایسی ویب سائٹ بتاؤں گی جس پر کام کر کے آپ اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں۔
آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ سے یا کمپیوٹر سے گو گل براوزر اوپن کر لےاور سرچ کریںfiver.com دوستوں اس
ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنانا بہت آسان ہے اگر پھر بھی آپ کو کچھ سمجھ نہیں آتا تو آپ یوٹیوب پر جا کر سرچ کریں
ہاو ٹو میک اکاؤنٹ ان فائیور(how to make account on fiverr) تو آپ کے سامنے بہت ساری ایسی ویڈیوز آ جائیں
گی یہ ایک بہت بڑا پلیٹ فارم ہے ہے اور اس پر بہت زیادہ کام ھیں دیکھیے دوستو تو کوئی بھی کام کرنے کے لئے کوئی
بھی ہنر ہاتھ میں ہونا ضروری ہوتا ہے اگر آپ آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کوئی نہ کوئی سکل سیکھنا
پڑے گا ایسا نہیں ہے کہ آپ کو بہت مشکل کام سیکھنا ہے ہے بہت چھوٹے چھوٹے اور آسان آسان اسکل کی بھی موجود
ہیں اگر آپ کو ایک پکچر کے پیچھے سے بیک گراؤنڈ ریموو کرنا آتا ہے تو یہ بھی ایک سکل ہے اپ جب اس ویب سائٹ پر
جائیں گے گے تو آپ کو بہت سارا کام دیکھنے کو ملے گا اس میں سے آپ کو جو بھی کوئی کام آتا ہوں آپ اس کے بارے
میں لوگوں کو بتائیں انشاء اللہ آپ کو ضرور اڈرس ملیں گےآپ آرڈر لے لوگوں کو کام پورا کرکے دیں اور اپنے پیسے لے
اور اگر آپ کو کوئی بھی بات سمجھ میں نہیں آتی تو آپ یوٹیوب پر سرچ کر لیا کریں آپ کو بہت سارے ٹیچرز مل جاتے ہیں
آپ لوگ یوٹیوب سے سکلز سیکھیں چھوٹے چھوٹے اسکیلز ہوتے ہیں اور بہت آسان ہوتے ہیں جو بندہ واقعی محنت کرنا
چاہتا ہے اس کے لئے کوئی بھی کام مشکل نہیں ہوتابس اگر آپ لوگ اپنے کام میں سیریس ہیں تو آپ ضرور کرلیں گے
محنت تو ہر کام میں لگتی ہے آپ کو بیٹھنے کے یا لیٹنے کے پیسے تو کوئی نہیں دیتا محنت تو کرنی پڑے گی اگر آپ سیکھیں
گے تو انشاء اللہ ضرور کر لیں گے خدا تعالی آپ کا مددگار ہو اللہ نگہبان۔

One comment on “ویب سائٹ سے پیسے کمائیں
Leave a Reply