آپ خود چیک کریں آپکا موبائل ہیک ہے یا نہیں

السلام علیکم اُمید ہے سب ٹھیک ہوں گے کافی دفعہ ایسا ہوتا ہے کے آپکا موبائل ہیک ہو جاتا ہے اور آپکو پتہ بھی نہیں چلتا اب سوال یہ ہے ہے ہمیں پتہ کیسے چلے گا کے ہمارا موبائل ہیک ہے یا نہیں موبائل مختلف طریقوں سے ہیک ہو سکتا ہے میں آپکو ایک ایپلیکیشن کے بارے میں بتاؤں گا جس کی مدد سے آپ چیک کر سکتے ہیں کے آپکا موبائل ہیک ہے یا نہیں اسکا نام ہے اینٹی اسپی اینڈ سپی ور سکینر
اسکو اپنے ڈاؤنلوڈ کر لینا ہے اور اسکین کے بٹن پے جانا ہے یہ خود ہی اسکین کر کے بتا دے گا کے آپکا موبائل ہیک ہے یا پھر نہیں
مزید اس طرح کی انفارمیشن کے لیا میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں.چینل لنکYoutube.com/c/teckykaifایپلیکیشن لنک https://play.google.com/store/apps/details?id=com.protectstar.antispy

اپنا تبصرہ بھیجیں