صحت مند جلد

صحت مند جلد

آج کل بازار میں بہت سی کریمیں آئی ہوئی ہیں۔جو بہت دعوی کرتی ہیی۔یہ لگانے سے آپ راتوں رات گورے ہو جا ئیں گے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں ان کریموں میں مضر کیمیکل ملائے ہوتے ہیں۔جو وقتی طور پر آپ کو گورا کر دیتے ہیں۔یکن بعدمیں جو نقصان ہوتا ہے اس سے آپ کی جلد بہت خراب ہو جاتی ہے۔

بعض دفعہ تو سر طان جیسا مرض لاحق ہوجاتا ہے۔اگر آپ کو اپنی جلد کو صحت مند رکھنا ہے تو آپ کو شش کریں سورج کی شعاعوں سے بچیں اور گھر سے باہر نکلتے وقت سن بلاک کا استعمال کریں۔اور جونسا سن بلاک استعمال کریں اس کا پی ایف 60ہو۔کوشش کریں شام میں باہر نکلے۔چھتری کا استعمال کریں۔سر پر ٹوپئی کا استعمال کریں۔ اپنی خوراک میں سبزیوں کا استعمال کریں۔جلد کی صفائی کا خیال رکھیں۔وٹامن کا استعمال کریں۔زیادہ مقدار میں استعمال نہ کریں۔کچھ گھریلو ٹوٹکے استعمال کرکے آپ اپنی جلد کو خوبصورت بناسکتے ہیں۔

/ Published posts: 10

my name is khawerzia iam from punjaband i live in lahore myqulification is B.A