صبح سورج نکلتے ہی ایک تسبیح کر لیں

In اسلام
July 18, 2021
صبح سورج نکلتے ہی ایک تسبیح کر لیں

یہ ایک ایسی تسبیح ہےجس کو آپ صبح صادق کے وقت سورج طلوع ہو تے ہی کر لیں گے- انشاء اللہ تعالیٰ اس کلام کی برکت سےآپ کے لیے رزق کے دروازے کھول دئیے جائیں گے ۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا جو بھی ییہ عمل کر ے گا تو انشاء اللہ، اللہ تعالیٰ کے حکم سے دنیا کی تمام نعمتوں کو اس کے لیے مسخر کر دیا جائے گا- اللہ تعالیٰ اس کے لیے رزق کے انبار لگا دیں گے- اتنا رزق عطا فرما ئیں گے کہ گھر میں رزق رکھنے کی جگہ تک نہ ملے گی بشرطیکہ یقین کامل کے ساتھ کیا جائے -اللہ تعالیٰ اپنے اس بندے کو اتنا رزق عطا فر ما ئیں گے کہ جتنا وہ چا ہتا ہے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بتا یا ہوا عمل ہے شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تو اس وظیفے کو سنیے گا غور سے انشاءا للہ مکمل فائدہ حاصل ہو گا اور جو اس وظیفے کو یقین کے ساتھ کر یں گے انشاء اللہ ان کو تمام تر تعمتیں عطا کی جائیں گی- کہ جس کا اس وظیفے میں وعدہ کیا گیا ہے۔

ایک حدیث سے کہ ایک روز ایک آدمی بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ دنیا نے میری طرف سے پیٹھ پھیر لی ہے – سرورِ کائنات حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کو کہا ملائکہ کی جو نماز اور اللہ کی مخلوق کی جو تسبیح ہے اس سے تو کیوں غافل ہو گیا۔ یعنی اللہ کی جو تمام مخلوق تسبیح کر تی ہے جو ملائکہ تسبیح کرتے ہیں۔

تو اس سے کیوں کر غافل ہے اسی کے صدقے سے تو سب کو رزق عطا کیا جاتا ہے جب صبح صادق طلوع ہو جائے تو یہ تسبیح ایک سو بار پڑھ لیا کرو۔ وہ کون سی تسبیح ہے۔

“سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفرا للہ

/ Published posts: 3255

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram