کرکٹ کا سٹار کھلاڑی

In عوام کی آواز
December 27, 2020

پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا۔
جس وقت محمد عامر نے اپنی رٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو اس وقت اس کے چاہنے والوں کو یہ خبر سن کرکافی دکھ پہنچا اور شاید اب کبھی محمد عامر کے چاہنے والے گرین شارٹ میں نہ دیکھ پاۓ
تعارف
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجر خان میں رہتے ہیں ،محمد عامر گجر فیملی سے تعلق رکھتے ہیں بائیں ہاتھ سے بولینگ کرتے ہیں اور پاکستان کے تیز ترین بالرز میں انہوں کا شمار ہوتا ہے محمد عامر کی بولینگ کی رفتار پر گھنٹہ 140 سے 145 میل تھی۔
فاسٹ بولینگ کیمپ:
2007ء میں سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم “سوینگ کے
سلطان” نے جب محمد عامر کو بولینگ کرتے دیکھا تو محمد عامر کی بولینگ سے کافی متاثر ہوتے ہوۓ ان کو سلیکٹ کر لیا۔
بولینگ کیریئر :
محمد عامر نے انٹرنیشل ٹیسٹ میچ 2009۶ سے 36میچ کھلیے،67 انینگ،3627 سکور دیا،119 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،بیسٹ کارگردگی 6آؤٹ کیے،44 سکور دے کر،ایکنومی 2۔85،اوسط 30۔5،سیٹگریٹ 64۔0،ویکٹ 4 مرتبہ 6 دفعہ کی اور 5 ویکٹیں 4 دفعہ لی۔
اگر بات کرے ایک روزہ میچ کی تو اس میں محمد عامر نے 61 میچ کھیلے،60 اینگ،2400 سکور دیا،81 ویکٹ حاصل کی،بیسٹ کارکردگی 5وکٹ لی 30 سکور دے کر،اکنومی انہوں کی 4۔77،اگر اوسط کی بات کرے تو 29۔6 ہے اور اگر سیٹگ ریٹ دیکھے تو 37۔2 ہے اور 4 ویکٹیں 1 دفعہ کی اور 5 ویکٹ بھی ایک دفعہ لی۔
اگر انٹرنیشل 20ٹونٹی کی بات کرے تو 50 میچ کھیلے ،50ہی اینگ اور 1263 سکور دیا 59 ویکٹیں حاصل کی،اگر بیسٹ بولینگ کی بات کرے تو 4 ویکٹ لی صرف 13 سکور دے کر،ایکنومی 7۔02،اوسط 21۔4،سٹیگ ریٹ،18۔3،اور 4 وکٹ ایک دفعہ ہی حاصل کی۔
سپاٹ فکسینگ:
محمد عامر کو انگلینڈ کے ایک دورے کے دوران ،29 اگست 2010 میں سپاٹ فکسنگ کے جرم میں گرفتار کرلیا اور محمد عامر کو 5 سال قید ہوگی۔ ان کے ساتھ 2 اور بھی پاکستانی کھلاڑی شامل تھے ۔
کرکٹ کا آغاز:
محمد عامر نے اپنا پہلا میچ سری لنکا کے خلاف کھیلااور آخری ٹیسٹ میچ ساؤتھ افریقہ کے خلاف کھیلا۔
مقبول ترین کارگردگی2017
محمد عامر کی مقبول ترین کارگردگی2017 کے چمپیئن ٹرافی کے فائنل میں سے ہوئی جب انہوں نے انڈیا کے 3 ایسے کھلاڑیوں کو پہلے ہی چند اوور میں ڈھیر کر دیا جس سے پاکستان جی جیت یقنی نظر آنے لگ گی تھی۔اس کے علاوہ اور بھی بہت سے ایسے پاکستان ٹیم کے لیے شانداد کارگردگی قابلِ تعریف ہے۔

/ Published posts: 10

اسلام و علیکم میرا نام اویس رضا میں ایم اے ایجوکیشن کا اسٹوڈنٹ ہوں۔ مجھے شروع سے ہی اردو کالم،لکھنے کا شوق ۔