اپنا کاروبار کرنے کے اصول

In دیس پردیس کی خبریں
December 27, 2020

اسلام علیکم
آج ہم جس موضوع پر بات کرنے والے ہیں وہ یہ ہے کہ کاروبار کس تریقے سے کیا جا سکتا ہے۔جی دوستو اپ نے ٹھیک سنا آج ہم آپکو کاروبار کہ رولز سکھانے جا رہے ہیں –پہلا رول یہ ہے کہ سب سے پہلے آپکو پتہ ہونا چاہیے کہ اپنے کاروبار کرنا کونسا ہے۔

جب تک آپکو یہ نہیں پتہ ہو گا کہ اپ نے کاروبار کونسا کرنا ہے یا پھر آپکا انٹرسٹ کس کاروبار میں ہے اپکوئی کامیاب کاروبار نہیں کر سکتے ۔ اس لئے سب سے پہلے یہ انتحاب کرنا بہت ضروری ہے کہ آپکو پسند کیا ہے ۔ اپکا دل کس چیز کو کرنے مے ہوش رہتا ہے ۔ اس سے یہ ہو گا کہ اپ اپنے کم میں تھکاوٹ محسوس نہیں کریں گے۔ اپ ہوشی ہوشی اپنا کم کرتے رہیں گے۔

دوسرا رول یہ ہے کہ اپ جو کاروبار کرنا چاھتے ہیں اس کاروبار کی ضرورت ب ہے کہ نہیں معاشرے میں۔اگر تو اس کی ضرورت ہے پھر تو بیسٹ ورنہ آپکو آپکو مزید سوچنے کی ضرورت ہے ۔ جگہ کسی بھی کاروبار میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ اگر کسی ایسی جگہ پر اپ کاروبار کر رہیں جہاں اسکی ضرورت نہیں تو اپ فیل ہو جایں گے ۔

تیسرا رول یہ ہے کہ جب اپ۔ نے کاروبار کو بنیاد دے دی تب یہ نہ سوچنا کہ راتوں رات میرا کاروبار لاکھو کمانا سٹارٹ کر دے اپ نے صبر کرنا ہے اور مستکل مزاجی کہ ساتھ کام کرتے رہنا ہے-ہمّت نہیں ہارنی اپ نے جو بھی مشکل اے گی اسکا ہمّت ک ساتھ موکابلا کرنا ہےاور ااگے برتے رہنا ہے۔ محنت کرتے رہنا ہے۔ اللّه محنت کرنے والوں کی محنت کا پھل لازمی دیتا ہے۔ اس لئے ڈرنا نہیں ہارنا نہیں۔

چوتھا رول یہ ہے کہ اپ نے جب کامیاب ہو جانا ہے تو اپ۔ نے غرور نہیں کرنا کسی کو اپنے اپ سے کم نہیں سمجنا ۔ دوسرے لوگوں۔ کی مدد کرنی ہے تا کہ وہ بھی ایک کامیاب کروبار کی بنیاد رکھ سکیں۔اتنا کام کرنے سے آپ کامیاب ہو جایئں گے۔

یہ چار اصول یاد رکھ لیں اپ کبھی کسی کاروبار میں ناکام نہیں ہونگے۔ جب بھی کسی کاروبار کو۔ کرنا اتنا مشکل نہیں ہوتا بس یہ اصول ہیں جن کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔امید کرتا ہوں آپکو سمجھ لگ گئی ہو گی۔شکریہ میری تحریر پڑھنے کا۔اللّه حافظ۔

/ Published posts: 3247

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram