50 ڈرون طیارے چائنہ سے پاکستان نے خرید کر بازی پلٹ دی

In بریکنگ نیوز
December 28, 2020

( چائنہ میڈیاسے) حالیہ دنوں پاکستان نے چائنہ سے 50 ڈرون طیارے خریدے ہیں۔
جو کے 50kg تک آتشیں اسلحہ لے جانے کی اور فضا میں بہت اونچی اڑان لینے کی صلاحیت رکھتا ہے
اور اس کی اک اور خصوصیت یہ ہے اس پر ٹارگٹ اسلحہ پھینکنے کی صلاحیت بھی موجود ہے
ان کی خریداری کے بعد پاکستانی دفاع اور بھی مظبوط ہو گیا ہے
اس خبرکی تصدیق جس وقت سے چائنہ میڈیا نے کی ہے انڈیا میڈیا پر اُس وقت سے واویلا مچا ہوا ہے
انڈیا کے آرمی سربراہ نے اعتراف کیا ہے ان ڈرون طیاروں کو گرانے اور اس کے حملے سے بچنے کی صلاحیت ہمارے پاس نہیں ہے
یاد رہے پاکستان پہلے اپنے دوست ملک ترکی سے بھی ڈرون طیارے خریدنے جا رہا تھا جو چائنہ کے ڈرون طیاروں سے سائز میں چھوٹے تھے اور نچلی سطح پر پرواز کر سکتے تھے یہ خبر سن کر انڈیا نے جلدی سے اسرائیل سے ان کو ناکارہ بنانے کا سسٹم خرید لیا
لیکن پاکستان نے چائنہ سے ڈرون کی خریداری کر لی اب انڈیا افسوس کے ہاتھ مل رہا ہے کیونکہ ان کا جواب تاحال انڈیا کے پاس موجود نہیں ہے
پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد