آن لائن کاروبار کا آئیڈیا

In عوام کی آواز
December 28, 2020

*موبائل پر کاروبار کا آئیڈیا
السلام علیکم! آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسا بزنس لے کر آیا ہوں جو دوسرے بزنس سے بہت زیادہ آسان ہے۔ جس کو کرنے کے لیے صرف ایک ٹچ موبائل کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور جو دوسرے تمام کاروباروں کے مقابلے میں زیادہ پیسہ دیتا ہے۔ اور اس میں منافع کی شرح بہت زیادہ ہے۔
یعنی کم خرچ بالا نشیں! مگر میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ 99.99 فیصد پاکستانی اس کاروبار سے بہت زیادہ دور ہیں۔ شائد اس کاروبار کو کرنا نہیں چاہتے یا پھر اس طرح کے کاروبار کے عادی نہیں ہیں۔ یا پھر ان کے دلوں میں خوف ہے یا پھر انگلی پکڑ کر انکو کوئی سیکھانے والا نہیں ہے۔ یا پھر ٹیکنالوجی کے ساتھ واقفیت نہیں ہے۔ آپ اس سے حساب لگا لیں کہ ایزی پیسہ 2009 اور جاز کیش 2012 میں پاکستان میں شروع ہوا۔
ابھی تک اکثریت پاکستانیوں کے پاس یہ دونوں اکاؤنٹس نہیں ہیں۔ حتی کہ بڑے بڑے ہول سیلرز اور کاروباری لوگ اب بھی ان اکاؤنٹس سے محروم ہیں۔ شائد ان کے بچوں کے پاس ہوں۔ مختصر یہ کہ ہم اپنی زندگی میں ٹیکنالوجی لانے کے عادی نہیں ہیں۔ آپ اس بات سے بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم بزنس میں کتنے زیادہ سنجیدہ ہیں کہ جب کسی غریب کے پاس پیسہ آتا ہے بجائے اس کے کہ وہ کسی مناسب سے کاروبار میں پیسہ لگائے وہ اپنی تمام تر جمع پونجی نئے مکان بنانے پر لگا دیتا ہے اور پھر دوبارہ سے حالات وہی ہو جاتے ہیں جو پہلے تھے۔
ایک بات یاد رکھیں انڈے ایک ہی ٹوکری میں نہیں رکھنے چاہیئے۔ مطلب یہ کہ اپنا سارا پیسہ ایک ہی کاروبار میں نہیں ڈالنا چاہیے، بلکہ ساتھ میں دوسرے ذرائع آمدن بھی تلاش کریں۔ آج کل کے دور میں ایک بندے کے کم از کم تین کاروبار ہونے چاہئیں۔اگر ایک کاروبار سے پیسہ نا آ رہا ہو تو دوسرے یا تیسرے سے تو کم از کم آ رہا ہو۔ میں ایک ایسے بندے کو جانتا ہوں جو ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا اور موٹر سائیکل سے اس کا ایکسیڈنٹ ہوگیا اور ٹانگ ٹوٹ گئی۔ گھر کی ساری جمع پونجی علاج اور آپریشن پر لگا دی۔ ابھی بھی اس کے علاج پر مسلسل پیسے لگ رہے ہیں اور اس کا ذریعہ آمدن بھی نہیں ہے۔ اگر اسکے دو تین ذرائع آمدن ہوتے تو آج ان کے گھر فاقے نا ہوتے اس کے بیوی بچے بھی ایک ایک روپے کو نہ ترس رہے ہوتے اور نہ انکو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑتا۔ اللہ تعالیٰ معاف فرمائے ایسی نوبت تو دشمن پر بھی نہ آئے۔ خدارا سائیڈ بزنس ضرور کریں۔
ہماری فطرت میں یہ بات شامل ہوگئی ہے کہ ایسا کاروبار ہو کہ جس میں دکان ہو، پروڈکٹ ہو، فیکٹری ہو، ملازم ہوں، مشینری ہوں، اوزار ہوں، مال مویشی ہوں اور زمین ہو۔ اگر اس کے علاؤہ کسی کو ایسے کاروبار کے بارے میں بتایا جائے جس میں یہ تمام چیزیں نہ ہوں تو اسے فطرتی طور پر کاروبار کو سمجھنے میں دقت محسوس ہوتی ہے۔ خوف اور کاہلی ہمیں زندگی میں اچھے فیصلے کرنے سے روکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے بروقت لیا گیا ایک فیصلہ، ہماری زندگی سنوار دے۔ اگر ہمیں اپنا اور اپنے بیوی بچوں سمیت پورے خاندان کا اچھا مستقبل بنانا ہے۔ تو پھر ہمیں روایتی کاروبار سے ہٹ کر کچھ ایسا کرنا ہوگا کہ “ہمیں زیادہ کام بھی نہ کرنا پڑے اور ہمیں آمدن بھی آتی رہے اور کاروبار بھی حلال ہو۔ جو کاروبار میں آج آپ کو بتانے جا رہا ہوں وہ بالکل ایسا ہی ہے۔ یہ کاروبار اتنا آسان ہے کہ اگر بندے کے 20 کاروبار بھی ہوں تب بھی یہ کاروبار آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔
یہ ڈیجیٹل کرنسی (Digital Currency) کا کاروبار ہے۔ آپ اس میں 12 ہزار سے لے کر 20 لاکھ تک انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں۔ 2010 میں ایک ڈیجیٹل کرنسی کا ایک کوائن پاکستانی 10 روپے کا تھا اب 2020 میں وہی ایک کوائن پاکستانی 18 لاکھ روپے کا ہے۔ آیا مزہ!
آپ لوگ ایسے ہی سونا، پراپرٹی، زمین اور پلاٹوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ اگر دس سال پہلے ہم نے 500 روپے لگا کر 50 کوائن خرید لیے ہوتے تو آج ہم 9 کروڑ روپے کے مالک ہوتے۔ کاش مجھے اس وقت کوئی اللہ کا بندہ بتا دیتا۔ چلوخیر!
کیا کوئی پلاٹ، سونا یا کوئی اور کاروبار ہم کو اتنے پیسے دے سکتا ہے۔ آج میں 500 روپے لگاؤں اور 10 سال بعد 9 کروڑ روپے کا مالک بن جاؤں ایسا کسی کاروبار میں بالکل بھی نہیں ہوتا یہ کرشمہ صرف ڈیجیٹل کرنسی کے کاروبار میں ہی ہوتا ہے۔
اگر آپ کو نہیں اعتبار تو Bitcoin to PKR گوگل کرکے Bitcoin History چیک کر لیں اور آج کا ریٹ بھی۔ ویسے موقع آج بھی ہمارے پاس ہے۔ مارچ 2120 میں ایک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ہو گی ۔ جس کا نام پائ نیٹورک ہے۔ اس کی ابھی تقریباً 0.03$ قیمت ہے اور 2021 میں اپریل تک اس کی قیمت 1$ تک ہو سکتی ہے ۔ اس میں پائ کوائن حاصل کرنے ہوتے ہیں جو بہت آسان ہے ۔ ہر 24 گھنٹے میں صرف ایک دفعہ پائ نیٹورک کی ایپ کو اوپن کر کے ایک کلک کرنا ہوگا اس سے آپ کی ارننگ سٹارٹ ہو جائے گی ۔ ابھی موقع ہے فائدہ اٹھا لو بعد میں یہ فری ارننگ بہت کم ہو جائے گی ۔ اور آپ پچھتاتے رہ جاؤ گے ۔ نہیں تو آپ کے پاس تو یہ بہانہ بھی نہیں ہوگا کہ کاش کوئی اللہ کا بندہ مجھے اس وقت بتا دیتا۔ کیونکہ میں اب آپکو بتا چکا ہوں۔ خاندان میں کوئی ایک آدھ بندہ ہی ارطغرل ہوتا ہے جو ذرا ہٹ کے سوچتا ہے اور اپنے خاندان کی حالت کو یکسر بدل کے رکھ دیتا ہے۔
آج سے ہی آپ کام شروع کرو ۔ انشاءاللہ برکت ہو گی۔ اکاؤنٹ بناتے وقت یہ کوڈ haideronline ڈالیں نہیں تو اکاؤنٹ نہیں بنے گا ۔

اگر آپ کو اکاؤنٹ بنانے میں کوئی دقت پیش آتی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں میں آپ کو اپنے بھائیوں کی طرح سمجھاؤں گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین*