نیوز بلاگ

In اشتہارات
February 08, 2023
نیوز بلاگ

السلام علیکم

پاکستان پرسپیکٹوز، پاکستان کے حالات و واقعات پر مبنی ایک نیوز بلاگ ہے۔ اس نیوز بلاگ میں سیاست ، خواتین، ورلڈ افئیرز، پاکستان افئیرز، اکانومی، تعلیم، اور تاریخ غرض زندگی کے ہر شعبے کے بارے میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں تاکہ آپ کو تمام تر حقائق ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں .یہ میرے ذریعہ قائم اور منظم کیا گیا ہے۔ اس میں گوگل ایڈسینس کی منظوری ہے۔ لنک درج ذیل ہے۔

https://pakistanperspectives.com/

 

محمد رضوان

/ Published posts: 3251

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram